Vitamin C Skincare Bundle (Cream, Face Wash & Serum)
Our Vitamin C (Ascorbic Acid) Cream, Face Wash, and Serum are packed with powerful antioxidants that:
-
Brighten and even out skin tone.
-
Reduce dark spots and pigmentation.
-
Fight signs of aging (wrinkles & fine lines).
-
Protect against UV damage.
-
Boost collagen production for younger-looking, firm skin.
Suitable Skin Types
✔ Works for both dry and oily skin.
⚠ If you have sensitive skin, use in smaller amounts.
Price
-
Regular Vitamin C serums in the market cost Rs. 1,200–2,500 for just one product.
-
We are offering all three (Face Wash + Cream + Serum) for only Rs. 2,100.
How to Use
1. Face Wash (Morning & Evening)
-
Wet your face and take a small amount.
-
Massage gently for 30 seconds, then rinse with water.
2. Serum (Best in the morning)
-
After cleansing and toning, apply 3–4 drops on face, neck, and hands.
-
Tap gently until absorbed.
-
After 5 minutes, apply moisturizer and sunscreen for UV protection.
-
⚠ Do a patch test before first use.
3. Cream (Twice daily, especially at night)
-
After applying serum, spread a small amount on face and neck.
-
Use daily at night before bed for best results.
-
Continuous use for 4–6 weeks helps reduce wrinkles and dark spots.
Precautions & Tips
-
Patch Test: Always test on your wrist or inner elbow before first use.
-
Sunscreen: Must apply after Vitamin C in the daytime (it makes skin more sensitive to sunlight).
-
Results: Noticeable improvement usually appears in 4–6 weeks with regular use.
-
Usage by Skin Type:
-
Oily/Normal Skin → Use Face Wash + Serum + Cream morning & evening.
-
Dry Skin → Use Serum in the day, Cream at night (skip the Face Wash).
-
وٹامن سی اسکن کیئر بنڈل (کریم، فیس واش اور سیرم)
ہماری وٹامن سی (ایسکوربک ایسڈ) کریم، فیس واش اور سیرم میں طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس شامل ہیں جو:
-
جلد کو گورا اور چمکدار بناتے ہیں۔
-
سیاہ دھبوں اور داغوں کو کم کرتے ہیں۔
-
جھریوں اور باریک لکیروں کو کم کر کے اینٹی ایجنگ اثرات دیتے ہیں۔
-
دھوپ اور یو وی ریز کے نقصان سے بچاتے ہیں۔
-
کولیجن کی پیداوار بڑھا کر جلد کو جوان اور تروتازہ رکھتے ہیں۔
کن جلدوں کے لیے موزوں؟
✔ خشک اور چکنی دونوں طرح کی جلد کے لیے مؤثر۔
⚠ حساس جلد والے کم مقدار میں استعمال کریں۔
قیمت
-
مارکیٹ میں معیاری وٹامن سی سیرم کی قیمت 1200 سے 2500 روپے تک ہے۔
-
لیکن ہم یہ تینوں پروڈکٹس (فیس واش + کریم + سیرم) صرف 2100 روپے میں دے رہے ہیں۔
استعمال کا طریقہ
1. فیس واش (صبح و شام)
-
چہرہ گیلا کریں اور تھوڑی سی مقدار لیں۔
-
30 سیکنڈ ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور پھر پانی سے دھو لیں۔
2. سیرم (زیادہ بہتر صبح کے وقت)
-
چہرہ صاف اور ٹون کرنے کے بعد 3–4 قطرے لیں۔
-
ہلکے ہاتھوں سے چہرے، گردن اور ہاتھوں پر لگائیں۔
-
5 منٹ بعد موئسچرائزر اور سن اسکرین لازمی لگائیں۔
⚠ پہلی بار استعمال سے پہلے پیچ ٹیسٹ کریں۔
3. کریم (دن میں 2 بار، خاص طور پر رات کو)
-
سیرم کے بعد چہرے اور گردن پر تھوڑی سی مقدار لگائیں۔
-
روزانہ استعمال کریں، رات کو سونے سے پہلے لازمی لگائیں۔
-
مسلسل 4–6 ہفتے کے استعمال سے جھریاں اور دھبے واضح طور پر کم ہوتے ہیں۔
احتیاطی تدابیر
-
پیچ ٹیسٹ: پہلی بار استعمال سے پہلے کلائی یا کہنی پر آزمائیں۔
-
سن اسکرین: دن میں وٹامن سی لگانے کے بعد لازمی استعمال کریں۔
-
نتائج: 4–6 ہفتوں میں واضح بہتری آتی ہے۔
-
استعمال جلد کی قسم کے مطابق:
-
چکنی/نارمل جلد → فیس واش + سیرم + کریم صبح و شام استعمال کریں۔
-
خشک جلد → دن میں سیرم اور رات کو کریم استعمال کریں (فیس واش نہ کریں)۔
-
Reviews
There are no reviews yet.